شجاعت پناہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - شجاعت اور دلیری کا علمبردار، بہادر اور بہادروں کا قدر دان۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - شجاعت اور دلیری کا علمبردار، بہادر اور بہادروں کا قدر دان۔